ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ رادھا کشن: 12سالہ لڑکی کا لرزہ خیز قتل، حنا پرویز بٹ کا نوٹس

کوٹ رادھا کشن: 12سالہ لڑکی کا لرزہ خیز قتل، حنا پرویز بٹ کا نوٹس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم: کوٹ رادھا کشن میں 12سالہ لڑکی کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ پیش آیا، حنا پرویز بٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق بچی کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، ہسپتال منتقل کرنے کے باوجود جانبر نہ ہو سکی،پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا،بچی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، لاش پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی۔

  حنا پرویز بٹ  کا کہنا تھا کہ پولیس نے واقعہ کی نوعیت کو ’’بلائنڈ مرڈر‘‘ قرار دیکر 5ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں، معصوم بچیوں پر مظالم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔