ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے بری خبر،بجلی کے بلوں میں ایک اور اضافی ٹیکس عائد

عوام کیلئے بری خبر،بجلی کے بلوں میں ایک اور اضافی ٹیکس عائد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کمرشل صارفین کے بجلی کے بلوں پر 6000 روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق کردیا گیا۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تاجروں کی چیخیں نکلوا دیں ۔دوکانیں کھولتے ہاتھوں میں بجلی بل آنے پر تاجر آگ بگولا ہوگئے۔تاجروں کا کہنا ہے کہ پچھلے مہینے کے مقابلے یونٹس کم صرف ہوئے  لیکن  بل 10,10 ہزار زیادہ آئے ۔چائے کے کھوکھے والے غریب کو چھ ہزار سیلز ٹیکس ڈال کر 9 ہزار بل بھیج دیا گیا۔

گڑھی شاہو بازار میں تاجروں نے احتجاج کیا ان کا کہنا ہے کہ کیا اب گردے بیچ کر ن لیگ کی حکومت کو بل دیں۔عمران خان اب ان کے مقابلے مسیحا لگنے لگ گیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر