محسن نقوی نے لاہور اور کراچی میں پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت کردی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کیلئے احسن اقدام ، شہرمیں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھولنے کا فیصلہ۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے ٹوئیٹ کیا گیا جس میں انھوں نے کہاعوام کو آسانی اور سہولت فراہم کرنے کے لیے لاہور اور کراچی دونوں شہروں میں کم از کم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا، اس سے شہریوں کے لیے کسی بھی وقت پاسپورٹ آفس کی سہولیات تک رسائی آسان اور ممکن ہو گی۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ ہفتے پاسپورٹ دفاتر کا دورہ کیا تھا، دورے کے دوران شہریوں کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا۔