ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرکےمختلف علاقوں میں بارش

شہرکےمختلف علاقوں میں بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہرکےمختلف علاقوں میں بارش،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ 
گڑھی شاہو ،بھاٹی چوک،لکشمی چوک،جوہرٹاؤن اورکینال روڈپربارش ہورہی ہے ۔ میکلوڈ روڈ ،اقبال ٹاؤن ،منصورہ، وحدت روڈ کے اطراف میں بھی بارش ہے ۔
ماڈل ٹاؤن، نصیر آباد، فیصل ٹاؤن ،گلبرگ اورکلمہ چوک میں بوندا باندی ہورہی ہے ۔