ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 245 ٹریفک حادثات؛ 314 افراد زخمی 

لاہور میں 245 ٹریفک حادثات؛ 314 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 245 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 314 افراد زخمی ہوئے، 115 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔199 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔