سٹی 42: 8 فروری 2024 کے انتخابات کے دوسال مکمل ہونے پر جےیوآئی کا دھاند لی کے خلاف جلسہ عام کا فیصلہ کیا ۔
مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کو راولپنڈی میں جلسہ عام کا اعلان کردیا ۔8 فروری کو دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف راولپنڈی میں جلسہ ہوگا۔
مولانا فضل الرحمان نے جےیوآئی راولپنڈی اور اسلام آباد کی جماعت کو جلسہ کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔