ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکول ٹیچر انٹرنز کیلئے خوشخبری؛ وزیر تعلیم کا تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان

سکول ٹیچر انٹرنز کیلئے خوشخبری؛ وزیر تعلیم کا تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وزیرتعلیم  نے 2ہفتوں میں سکول ٹیچرانٹرنزکےتمام واجبات اداکرنےکااعلان کردیا ۔
صوبہ بھرمیں عارضی طورپررکھےگئےساڑھے12ہزاراساتذہ تنخواہوں سےمحروم ہیں ۔ سکولوں میں رکھےگئےعارضی اساتذہ کو2ماہ سےتنخواہیں جاری نہیں ہوسکیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن تنخواہیں دینے کا طریقہ کا فائنل نہیں کرسکا،تنخواہیں کسی بینک اکاؤنٹ کےذریعےدی جائیں گی
سکول سربراہان دیں گے طریقہ کار تاحال طے نہ ہوسکا،صوبے بھرمیں ساڑھے12ہزاراساتذہ کےکنٹریکٹ میں دوسری بارتوسیع دی گئی۔