ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر منتخب ہوگئے۔
بابر اعظم کو سر گیری فیلڈ سوبرز ٹرافی کا حقدار قرار دیا گیا ۔گذشتہ برس شاہین آفریدی کرکٹر آف دی ائیر منتخب ہوئے تھے۔بابر اعظم نے گذشتہ برس سب سے زیادہ رنز اسکور کئے ۔
اس سے قبل اسٹائلش بیٹر بابر اعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے 2022 میں 9 ایک روزہ میچز میں 84 اعشاریہ 87 کی اوسط سے 679 رنز اسکور کیے جس میں تین سنچریاں اور 5 نصف سنچریاں بھی شامل تھیں۔
Double delight for Babar Azam ????
— ICC (@ICC) January 26, 2023
After being named the ICC Men's ODI Cricketer of the Year, the Pakistan star bags the Sir Garfield Sobers Trophy for the ICC Men's Cricketer of the Year ????#ICCAwards