محکمہ خزانہ نے ترقیاتی فنڈز کےا جرا پر پابندی لگادی

Funds
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) محکمہ خزانہ نے ترقیاتی فنڈز کے اجرا پر پابندی عائد کر دی گئی, پہلے سے منظور شدہ منصوبوں کا بھی ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔

محکمہ خزانہ نے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کو روکنے کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کوئی نیا ترقیاتی فنڈز جاری نہیں ہوگا پہلے سے منظور شدہ منصوبوں کا بھی ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔

حکام کے مطابق سابق حکومت نے پورے صوبے کو نظرانداز کرکے صرف دو اضلاع پر نوازشات کی بارش کر رکھی تھی جس کے باعث ترقیاتی توازن بگاڑ کا شکار تھا۔