ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں جرائم کی صورتحال

لاہور سمیت پنجاب بھر میں جرائم کی صورتحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں جرائم کی صورتحال، سٹی 42 کی جرائم پر خبر شائع ہونے پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس جمع کرادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق توجہ دلاو نوٹس تحریک انصاف کے ڈاکٹر مراد راس نے جمع کرایا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں اغوا، زیادتی اور قتل کے 18 سو کیسز پولیس کی فائلوں میں گم ہیں۔

متاثرین انصاف کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، لاہور میں ایک سال کے دوران دس بچے اغوا ہونے کے بعد قتل کیے گئے جبکہ 16 ہزار زیادتی اور قتل کے 18 سو کیسز بھی حل ہی نہیں کیے جاسکے۔