ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوے ہیڈکوارٹر کا8 ٹرینوں کو پرائیویٹ کرنے کا منصوبہ؛ بڈ کل اوپن ہوگی

ریلوے ہیڈکوارٹر کا8 ٹرینوں کو پرائیویٹ کرنے کا منصوبہ؛ بڈ کل اوپن ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ریلوے ہیڈکوارٹر کا8 ٹرینوں کو پرائیویٹ کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا ۔ فنانشیل بڈ کل بروز جمعہ اوپن کی جائے گی
چند روز قبل ہونے والی ٹیکنیکل بڈ میں 9 کمپنیوں نے حصہ لیا۔تمام کمپنیوں کو اوپن بولی میں شرکت کرائی جائے گی۔

ہزارہ ایکسپریس، ملت ایکسپریس کو پرائیویٹ کیا جائے گا۔بہاؤالدین ذکریا ، فرید ایکسپریس کو پرائیویٹ کیا جائے گا ۔راوی ، تھل ایکسپریس، فیض احمد فیض پسنجر کو پرائیویٹ کیا جائیگا
بینچ مارک میں اضافے سے پرائیویٹ سیکٹر کی عدم دلچسپی  سامنے آرہی ہے ۔ ٹرینوں کی آوٹ سورسنگ میں تاخیر ہونے لگی ۔