ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بے قابو ٹرک دکانوں میں جا گھسا

بے قابو ٹرک دکانوں میں جا گھسا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:شمع سٹاپ مین فیروز پور روڈ پر ٹرک بے قابو ہو کر دکانوں میں گھس گیا۔ 
 اطلاعات  کے مطابق  حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا ،پان شاپ منہدم  جبکہ متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا۔
حادثے کے باعث ہزاروں روپے مالیت کاسامان ٹوٹ پھوٹ گیا ، واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔
 دوسری جانب مسلم ٹاؤن فلائی اوور پر گتوں سے بھرے ٹرک کی بریک فیل ہونے پر ٹرک میٹرو بس کے جنگلے سے ٹکرا گیا جس سے جنگلے کو نقصان پہنچا ۔
حادثے کے باعث فیروز پور روڈ پر ٹریفک روانی متاثر ہوئی ،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔