پنجاب پولیس کی ویلفئیر کےلئے لاہور میں مزید 5نئے پٹرول پمپس لگانے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کی ویلفئیر کےلئے لاہور میں مزید 5نئے پٹرول پمپس لگانے کا فیصلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب پولیس کی ویلفئیر لئے بڑا اقدام،لاہور میں مزید 5نئے پٹرول پمپس لگائے جائیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور میں مناوں ،بیدیاں روڈ جبکہ گوجرانوالہ،منڈی بہاوالدین اور حافظ آباد میں سائٹس کنفرم کردی گئیں۔مزید 14سائٹس کے لئے مختلف کمپنیوں نے سفارشات دے دیں۔

پنجاب پولیس اس سے بیس پٹرول پمپس سے 25کروڑ سے زائد کی آمدنی ویلفئیر پرخرچ کررہی ہے، نئے پٹرول پمپس لگانے سے50 کروڑ سے زائد آمدنی سالانہ متوقع ہے۔