ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر  اداکار کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

  پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر  اداکار کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کینیڈا کے شہر  ٹورانٹو  میں  پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر  اداکار  شاہد کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں سینئر  اداکار محفوظ رہے۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-02-26/319396_9489177_updates.jpg

ذرائع کے مطابق اداکار شاہد دوست کے گھر کھانے پر جارہے تھے کہ اس دوران اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہوکر ٹرالر سے ٹکراگئی۔

Ansa Awais

Content Writer