ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 11بند

موٹروے ایم 11بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کےباعث بند  کردی گئی ۔

ترجمان موٹروے نے کہا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے  دھند کے باعث بند کردی گئی ،شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کیلئے بند کیا جاتا ہے۔
روڈ یوزرز غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔شہری دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
تیز رفتاری سے پرہیز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔