شہزاد خان: شہر کی اوپن مارکیٹ اور برائلر منڈی میں چکن کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
15 روپے اضافے سے چکن گوشت کی قیمت 584 روپے فی کلوگرام ہوگئی، فارم ریٹ زندہ برائلر 375،تھوک 389 ،پرچون قیمت 403 روپے فی کلوگرام مقرر ہے، انڈے فارمی 330 روپے درجن ،پیٹی 9760 روپے کی ہوگئی۔