ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز کی کرسمس تقریبات کے بہترین انتظامات پر انتظامیہ اور پولیس کو  شاباش

مریم نواز کی کرسمس تقریبات کے بہترین انتظامات پر انتظامیہ اور پولیس کو  شاباش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رائو دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نوازنے کرسمس تقریبات کے بہترین انتظامات پر گہرے اطمینان  اور مسرت کا  اظہار کیا ہے ۔ 
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دلی خوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے   کرسمس تقریبات کو  احسن طریقے سے انجام دینے پر انتظامیہ اور پولیس کو  شاباش دی۔ 
وزیراعلیٰ   پنجاب نے کہا کہ انھیں خوشی ہے  کہ آج پنجاب میں ہر اقلیت خود کو محفوظ تصور کرتی ہے۔ 
 انھوں نے مزید کہا کی ہر مینارٹی کاتحفظ اور مساوی حقوق ہماری گڈ گورننس کا معیار ہے۔