ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

3 اشتہاری اور 5 ریکارڈ یافتہ ملزموں سمیت منشیات فروشی اور چوری میں ملوث10 ملزم گرفتار

3 اشتہاری اور 5 ریکارڈ یافتہ ملزموں سمیت منشیات فروشی اور چوری میں ملوث10 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نصیر آباد، گارڈن ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن پولیس کی مختلف کارروائیوں میں  10 ملزم گرفتار ہوئے 
گرفتار ملزموں  میں3 اشتہاری، منشیات فروش، موٹر سائیکل چور اور 5 ریکارڈ یافتہ شامل ہیں ، ایس پی ماڈل ٹاؤن  نے بتایا کہ ملزموں  کو دوران پٹرولنگ، سنیپ چیکنگ اور خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا،ریکارڈ یافتہ ملزمان چوری، بوگس چیک سمیت 19 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں،اشتہاری مجرم اغواء اور فراڈ سمیت 7 مقدمات میں مطلوب تھے،گرفتار ملزموں سسے چوری شدہ موٹر سائیکل اور منشیات برآمد ہوئی، مقدمات درج کرلیے گئے