سٹی 42: ٹیپا کے منصوبہ نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازہ کے لئے کمپنیوں کی پری کوالیفکیشن کا عمل شروع ہوگیا
چار تعمیراتی کمپنیوں نے چینی کمپنیوں کے اشتراک سے پری کوالیفکیشن کے لئے درخواستیں دے دیں،زیڈ کے بی ، رانا جعفر اینڈ کمپنی نے چینی کمپنیوں کے اشتراک سے درخواست دی،کنگ کنکریٹ اور چودھری شفیق اینڈ کو نے چینی کمپنی کے اشتراک سے درخواست دی
حبیب کنسٹرکشن سروسز اور بشیر اینڈ کمپنی نے بغیر اشتراک کے سنگل کمپنی درخواست جمع کرائی۔
نیلا گنبد پارکنگ پلازے کے لئے غیر ملکی کمپنی کا اشتراک لازم قرار دیا گیا تھا،ٹیپا ایک ہفتہ میں پری کوالیفکیشن کا کام مکمل کرکے ٹیندر کے لئے بڈز طلب کرے گا
ٹیکنکل اور فنانشنل بنیادوں پر پوری اترنے والی کمپنیوں کی حتمی بڈ تصور کی جائے گی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App