ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالاج ٹیپو قتل کیس، مفرور گوگی بٹ شامل تفتیش ہو گیا

بالاج ٹیپو قتل کیس، مفرور گوگی بٹ شامل تفتیش ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک: بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت,خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ, بالاج ٹیپو کیس میں شامل تفتیش  ہو گیا. 

بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی،  گوگی بٹ شامل تفشیش ہوگیا، خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ بالاج ٹیپو کیس میں شامل تفتیش ہو گیا۔
گوگی بٹ سی سی پی او آفس میں پیش ہوا، بالاج ٹیپو قتل کیس کے حوالے سے پولیس نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے رکھی ہے، مقدمہ میں گوگی بٹ مفرور ہونے کی وجہ سے اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔