وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کا فائنل جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کا فائنل جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
کیپشن: Mohsin Naqvi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کا فائنل جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔ 

محسن نقوی ٹیم کو مبارکبادیتے ہوئے کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی، کھلاڑیوں نے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا، بھارت کے خلاف فائنل میں کامیابی کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔

واضح رہے کہ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز  میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ بلائنڈ گیمز میں کرکٹ میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہی۔