3 سالہ کارکردگی کیلئے بھارتی ویب سائٹ کا سہارا ، مریم اورنگزیب نے بھانڈا پھوڑ دیا

3 سالہ کارکردگی کیلئے بھارتی ویب سائٹ کا سہارا ، مریم اورنگزیب نے بھانڈا پھوڑ دیا
کیپشن: Maryam Aurangzaib
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تین سال کی کارکردگی کے لیے بھارتی ویب سائٹ کا سہارا، حکومت نے سرکاری اشتہار کیلئے بھارتی ویب سائٹ سے تصاویر چرائیں۔

ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے بھانڈا پھوڑ دیا، مریم اورنگزیب نے سرکاری اشتہار کے ساتھ بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پرشیئرکردیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے جعلی ترقی اور خوش حالی دکھانے کے لئے بھارتی پورٹل سے تصویریں چوری کرنا پڑیں۔ ابھی موصوف آئیں گے اورشرمندگی اور قوم سے معافی مانگنے کے بجائے اس جعلسازی اور چوری پر تقریر بھی کریں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer