ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری 

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (حافظ شہباز علی)پی سی بی نے پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا ۔
آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغازآج 26 اپریل سے ہوگاجبکہ فزیکل ٹکٹس 28 اپریل سے دستیاب ہوں گی ۔
ٹکٹس کی فروخت کے لئے کوریئر کمپنی کے 18 پوائنٹس مختص کئے گئے ہیں ۔
تین مئی کو فائنل کے روز شائقین کو شام ساڑھے چھ بجے تک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ،ٹکٹوں کی قیمت مختلف انکلوژرز کے حساب سے پندرہ سو سے بارہ ہزار روپے تک رکھی گئی ہیں۔