وقاض احمد: سی سی ڈی اقبال ٹاؤن اوربدنام زمانہ ڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ، ملزمان نےاپنے زیر حراست ساتھی کو چھڑوانے کیلئےپولیس ٹیم پراندھادھندفائرنگ کردی۔
اطلاعات کے مطابق پولیس ملزم کوبرآمدگی مال مسروقہ اورساتھیوں کی گرفتاری کیلئےلےجارہی تھی، راستے میں ملزمان نےاپنے زیر حراست ساتھی کو چھڑوانے کیلئےپولیس ٹیم پراندھادھندفائرنگ
کردی، ملزم اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےزخمی ہواہسپتال منتقل کیاجارہاتھاکہ راستےمیں دم توڑگیا، بد نام زمانہ ملزم رابری سے متعلقہ سنگین جرائم کی سینکڑوں وارداتوں میں سابقہ ریکارڈ یافتہ تھا۔