ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکشے میں سواری بٹھانے پر جھگڑا، ملازمین نے ڈرائیور کی دھلائی کردی

رکشے میں سواری بٹھانے پر جھگڑا، ملازمین نے ڈرائیور کی دھلائی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اختر ضیاء: چونیاں میں سواری بٹھانے پر جھگڑا، کارڈیک سنٹر کے سامنے سواریاں بٹھانے پر فیکٹری ملازمین کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد۔

رکشہ ڈرائیور شفیق پر تشدد کی فوٹیجز ٹوئنٹی فور نیوز کو موصول ہوگئی، فوٹیجز میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ پرائیویٹ فیکٹری کے ملازمین بس سے اتر کر رکشہ ڈرائیور پر تشدد کر رہے ہیں۔

 متاثرہ رکشہ ڈرائیور شفیق کا کہنا تھا کہ  جیب سے نقدی بھی گری جو فیکٹری ملازمین نے اٹھا لی، تشددکے باعث رکشہ ڈرائیور شفیق زخمی ہوگیا۔

زخمی شفیق نے انصاف کی فراہمی کے لئےتھانہ سٹی چونیاں میں درخواست دائر کر دی۔