ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلیک پیپر گاڑی پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

بلیک پیپر گاڑی پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: بلیک پیپر گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں جاری، محمود بوٹی ناکہ پربلیک پیپر گاڑی پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ایس پی موبائلز ارسلان زاہد کے مطابق ملزمان سے 3 رائفلیں،پستول، میگزینز، گولیاں برآمد کی گئیں ،گرفتار ملزمان ایوب،فضیل،آصف ریکارڈ یافتہ ہیں ۔۔ ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے چوکی اعوان ڈھا ۓ کے حوالے کر دیا گیا ۔

ایس پی کے مطابق بلیک پیپر،پولیس لائٹس والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔۔پرائیویٹ گارڈز کی گاڑی پر اسلحہ کی نمائش پبلک ہراسمنٹ کے زمرے میں آتی ہے۔