لاہور میں 252ٹریفک حادثات، 260لوگ زخمی

لاہور میں 252ٹریفک حادثات، 260لوگ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 252ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں ۔

 ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 252ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان  ٹریفک حادثات میں 260لوگ زخمی ہوئے۔ ٹریفک حادثات سے 79شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔