ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے صدر سے ملاقات

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے صدر سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے  نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن سے ملاقات کی ۔ 

اسحاق ڈار  نے ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد  دی ۔ نائب وزیراعظم کا جنرل اسمبلی کے صدر کو پاکستان کی حمایت اور تعمیری تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔پاکستان کا کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کے مرکزی کردار سے وابستگی کے عزم کا اعادہ کیا ۔ 

اسحاق ڈار اور جنرل اسمبلی کے صدر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ نائب وزیراعظم کا جنرل اسمبلی کے صدر کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ 

اسحاق ڈار کی جنرل اسمبلی کے امور کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے مسلسل تعاون اور فعال روابط کی یقین دہانی ہے ۔