سٹی 42: مسلسل کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر مہنگا ہوکر 4305 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ،قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 36 روپے پر پہنچ گیا ۔
دس گرام سونا 4029 روپے اضافے سے 3 لاکھ 88 ہزار 404 روپے کا ہوگیا ۔فی تولہ چاندی 126 روپے اضافے سے 6963 روپے کا ہوگیا۔