ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موبائل دیکھنے پر جھگڑا؛ بیوی نے زہر پی لیا

موبائل دیکھنے پر جھگڑا؛ بیوی نے زہر پی لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ کے علاقہ میں موبائل دیکھنے پر   شوہر نے بیوی سے جھگڑا کیا 
پولیس کے مطابق مہرین نے شوہر سے لڑائی پر دلبراشتہ ہو کر زہر پی لیا
خاتون کوتشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔