ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اےحکام کاٹیپاکےایم اینڈآرڈائریکٹوریٹ کوفعال کرنیکافیصلہ

 ایل ڈی اےحکام کاٹیپاکےایم اینڈآرڈائریکٹوریٹ کوفعال کرنیکافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 در نایاب: ٹھوٹ پھوٹ کاشکار شاہراہوں کی مستقل مرمت, ایل ڈی اےحکام کاٹیپاکےایم اینڈآرڈائریکٹوریٹ کوفعال کرنیکافیصلہ.

ڈی جی ایل ڈی اے کا ایم اینڈآر کے لئےفنڈزکی فراہمی اورڈیجیٹلائرز کےمیکینزیم بنانےکاحکم دے دیا، ٹیپاایم اینڈآرڈائریکٹوریٹ کورئیل ٹائم ڈیجیٹل مانیٹرنگ پر لےکرجائےگا۔

سروےکےبعدرئیل ٹائم پوٹ ہالزکی تعداداورمرمت کی تصاویراپلوڈکی جاسکیں گی، ٹیپاایل ڈی اےکنٹرولڈشاہراؤں پرگڑھوں کوفوراًپر کرنے،روڈلیول کومنٹین کرنیکاپابندہوگا۔

ایم اینڈآرکےمستقل فنڈزکاتخمینہ لگانےکاٹاسک چیف انجینئرٹیپا کو سونپ دیا گیا