عابد چودھری:مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھابھی سے زیادتی کرنے والے جیٹھ کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ ملزم کو شامکے بھٹیاں سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، خاتون کی جانب سے تھانے میں درخواست دینے پر ملزم گھر سے فرار تھا.
رانا حسین طاہر کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کی ملزم کے بھائی سے 2 سال قبل شادی ہوئی تھی۔
پولیس نےملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا ۔