ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لائسنس نہ ہونے پر بابر اعظم کو 2 ہزار روپے کا جرمانہ

 لائسنس نہ ہونے پر بابر اعظم کو 2 ہزار روپے کا جرمانہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ٹریفک پولیس نے نامور کرکٹر بابر اعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بابراعظم گلبرک کے علاقے سے گزر رہے تھے اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں تھا۔ ٹریفک وارڈن نے روکا اور ان کا چالان کردیا۔ٹریفک پولیس نے بابر اعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا۔