ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور; آشوب چشم سے متاثر افراد کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ

لاہور; آشوب چشم سے متاثر افراد کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شہر لاہور میں اب تک آشوب چشم سے 3065 کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 186 مریض متاثر ہوئے۔ اس کے علاوہ پنجاب بھر میں ابتک آشوب چشم سے 49،383 مریض متاثر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر کے 1084 مریض متاثر ہوئے۔ 

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے محکمہ صحت کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہسپتالوں میں مریضوں کو ہر طرح کی سہلویات میسر ہونے کے بھی بھی احکامات دیے۔