معروف روحانی شخصیت حضرت میاں میر ؒ کے سالانہ عرس کا آخری روز

معروف روحانی شخصیت حضرت میاں میر ؒ کے سالانہ عرس کا آخری روز
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شا ہد سپرا:معروف روحانی شخصیت حضرت میاں میر ؒ کے سالانہ عرس کا آخری روز،عرس تقریبات کے دوران زائرین و عقیدت مندوں نے مزار شریف پر حاضری دی ۔
تفصیلات کے مطابق بعد از ظہر احاطہ دربار میں بین المذاہب مکالمہ اور حضرت میاں میر کی تعلیمات پر سیمینار ہوگا،سیمینار میں علماکرام اور تمام مذاہب کے رہنما حضرت میاں میرؒ کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے۔
تقریبات آج بعدازعشادعا کیساتھ اختتام پذیر ہو جائیں گے،تقریبات کے دوران پولیس کیجانب سےسکیورٹی کے سخت انتظامات ہوں گے۔