سگیاں پل، چارے سے بھری ٹرالی الٹ گئی

سگیاں پل، چارے سے بھری ٹرالی الٹ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)سگیاں پل کے قریب چارے سے بھری ٹرالی الٹ گئی۔
 سگیاں بائی پاس سے پر 250من وزنی سبز چارے سے لدی ٹرالی الٹ گئی، سگیاں بائی پاس سے لاہور آنے والے راستے پر تا حد نگاہ گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ٹریفک پولیس ٹریفک بہاؤ کو برقرار رکھنے مین ناکام،سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ایس پی شہزاد خان سگیاں پل پہنچ گئے۔ کرین کی مدد سے ٹرالی کو ہٹایا جارہا ہے،رنگ روڈ، السعید چوک سے بڑی گاڑیوں کی ڈائیورشن کرا دی گئی ۔
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer