ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری کےگھرلاکھوں نقدی اور زیورات چوری کا معمہ حل; ملزم گرفتار

شہری کےگھرلاکھوں نقدی اور زیورات چوری کا معمہ حل; ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلشن راوی میں شہری کےگھرلاکھوں نقدی اور زیورات چوری کا معمہ حل ہوگیا۔
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن راوی نے  ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے ملزم گرفتار کرلیے ۔گرفتار ملزموں  میں گینگ کا سرغنہ اور اس کے 2ساتھی شامل ہیں۔
 ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن نے بتایا کہ ملزموں  سے چوری شدہ نقدی برآمد ہوئی ۔
ملزم رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر گھر سے نقدی اور زیورات چوری کر کے فرار ہو گئے تھے۔ملزموں  کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔