ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریکی کرکےٹارگٹڈکارروائیاں کرنےوالاملزم گرفتار

 ریکی کرکےٹارگٹڈکارروائیاں کرنےوالاملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہریوں کی ریکی کرکےٹارگٹڈکارروائیاں کرنےوالاملزم گرفتار ہوگیا 
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نےملزم کو ستوکتلہ سے گرفتار کیا۔
ملزم ستوکتلہ امیر چوک میں واردات کی نیت سے کھڑا تھا، پستول برآمد کی گئی ۔
ملزم حنیف ریکارڈ یافتہ ، 18 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات میں درج ہیں۔گرفتار ملزم کارروائی کیلئے تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کردیا گیا ۔