ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر محمد شفیق انتقال کر گئے

سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر محمد شفیق انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : دو مرتبہ کے سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر محمد شفیق انتقال کر گئے، محمد شفیق لیسکو میں کوچنگ کے فرائض انجام دے رہے تھے اور کچھ عرصہ سے علیل تھے۔

  ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے مطابق 54 سالہ محمد شفیق نے سیف گیمز 1991 اور 1995 میں گولڈ میڈلز جیتے اور 11 برس نیشنل چیمپئین رہے۔

 انہوں نے متعدد بین الاقوامی مقابلوں میں بھی میڈلز جیتے۔