یاسر عرفات: نارووال میں بیٹی سے زیادتی کرنے والا بد بخت باپ نیفے میں پستول چلنے سے زخمی ہوگیا۔
نارووال اپنی سگی بیٹی سے زیادتی کرنے والا بد بخت باپ اپنے انجام کو پہنچ گیا، باپ کے نیفے میں پسٹل چل گیا، بد بخت باپ اپنی بیٹی سے زیادتی کرتا تھا جس پر ماں نے دیکھ لیا اور فوری پولیس کو اطلاع دی۔
بیٹی کے ابتدائی میڈیکل چیک اپ میں زیادتی ثابت ہوگئی، نارووال باپ کی گرفتاری کے لیے پولیس کا ریڈ، دوران گرفتاری ملزم نے نیفے سے پسٹل نکالنے کی کوشش کی جو چل گیا۔
بدبخت باپ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔