سونا مہنگا ہونے کا بعد سستا،فی تولہ کتنے کا ؟ جانیے

سونا مہنگا ہونے کا بعد سستا،فی تولہ کتنے کا ؟ جانیے
کیپشن: Gold
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا  کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 450 روپے کا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی آئی،صرافہ بازار میں سونے کے پریمیم کے اضافی ریٹ میں کمی ہوئی جس کے باعث سونے کی قیمت 5 ڈالر سے 1995 فی اونس پر آگیا ہے۔ 

فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کمی کے بعد  سونا 2 لاکھ 8 ہزار 450 روپے کا ہوگیا، دس گرام سونا 643 روپے کمی سے 1 لاکھ 78 ہزار 712 روپے کا ہوگیا جبکہ دوسری جانب ایک تولہ چاندی 2550 روپے پر ہی برقرار ہے۔