ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے شدید جھٹکے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،چین میں زلزلے سے زمین کانپ اٹھی،چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر  سی ای این  سی کے مطابق  شمال مغربی چین کے گانسو صوبے میں سوبی کی کاؤنٹی میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس   کئے گئے ۔

  سی ای این سی  کاکہنا ہے کہ  گزشتہ روزآنے والے   زلزلے کا مرکز 39.43 ڈگری شمالی عرض البلد اور 97.28 ڈگری مشرقی طول البلد پر 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ مانیٹر کیا گیا،اس سے جانی اور مالی کتنا نقصان ہوا ہے  اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکا۔

Ansa Awais

Content Writer