ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر 280 روپے کا ہو گیا

ڈالر 280 روپے کا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی ڈالر کی ایک بار پھر قدر میں اضافے کا سلسلے جاری ہے۔

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 43 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 294 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار 322 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 51 ہزار 27 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


 

Ansa Awais

Content Writer