ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان  نے  اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
بحری جہاز سے لانچ کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کا نیول چیف نے مشاہدہ کیا
 آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ  پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ مکمل ہو گیا ہے۔ یہ  بیلسٹک میزائل  سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کانشانہ بناسکتاہے۔

یہ جدید ترین ویپن سسٹم  اسٹیٹ آف دی آرٹ ،گائیڈنس اورجدیدسہولیات سے لیس ہے۔