ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر سے 29 سانپ نکل آئے

 گھر سے 29 سانپ نکل آئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : شکرگڑھ میں ایک گھر سے 29 سانپ نکل آئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ شکر گڑھ کے علاقے انتووالی میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 29سانپ نکل آئے۔

 ریسکیو حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران اینٹوں کے ڈھیر کو اٹھایا تو سانپ ٹینک میں چھپ گئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 ریسکیو کے مطابق 29 سانپ پکڑ کر قدرتی ماحول میں چھوڑ دیےگئے ہیں۔