ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پر آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ: باغوں کا شہر آلودگی کے نرغے میں ،لاہور کی فضا غیر صحت بخش قرار، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور  دوسرے نمبر پر آگیا۔

شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 222ریکارڈ، گلبرگ ٹو 258،اقبال ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 240ریکارڈ، ڈی ایچ اے فیز فائیو 221 ،برکی روڈ پر شرح 203ریکارڈ کیا گیا۔

بیدیاں روڈ 201،سول سیکرٹریٹ میں آلودگی کی شرح 199، جوہر ٹاؤن 195،کینٹ میں فضائی آلودگی کی شرح 191ریکارڈ کی گئی۔