اتوار کے دن لاہور  مکمل بند ہوگا

SMOG IN LAHORE, SMOG LOCK DOWN IN LAHORE, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دُرِ نایاب:  اتوار کے دن لاہور  مکمل بند ہوگا۔
صبح اتوار کے روز لاہور میں بڑھتی ہوئی سموگ کے اثرات سے شہریوں کو بچانے کے لئےپنجاب کے وزیراعلیٰ محسن نقوی کی جانب سے ضروری  اقدامات کے تحت مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔
محکمہ صحت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق شہر میں چھوٹی بڑی مارکیٹس اور تجارتی مراکز بند  مکمل رہیں گے۔ لاک ڈاون کے تحت مال روڈ پر گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔ شہر میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بند رہیں گی۔
ڈپٹی کمشنر لاہور  رافعہ سعیدمحکمہ صحت کے نوٹیفیکیشن کے احکامات پر خود اپنی نگرانی میں عملدرآمد کروائیں گی۔