ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلحہ رکھنے والے ہوجائیں خبردار

Restriction to take weapon at public place
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں عوامی مقامات پر اسلحہ رکھنے اور نمائش پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے عوامی مقامات پر آتشیں اسلحہ رکھنے اور نمائش پر مزید 2 ماہ کیلئے پابندی کا اعلان کردیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلحہ پر پابندی پہلے سے موجود تھی لیکن 2 ماہ کیلئے توسیع کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دی گئی ہے۔