ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کی سب سے سٹائلش شخصیت کون؟جانیے

 دنیا کی سب سے سٹائلش شخصیت کون؟جانیے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید کو جریدے "جی کیو "نے   دنیا کی سب سے سٹائلش شخصیت قرار دے دیا۔

نیوز آف بحرین کے مطابق اداکارہ  بیلا حدید برطانوی جریدے "جی کیو" کی دنیا کے سب سے سٹائلش افراد کی فہرست میں اوّل نمبر پر ہیں۔جی کیو  نے26 سالہ بیلا حدید کو دنیا کی سب سےسٹائلش شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کی خواتین کے لباس، مردوں کے لباس، سمارٹ ویئر او ر پارٹی ویئر ملبوسات  کو زیب تن کرنے کی صلاحیت کو خوب سراہا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-11-25/news-1669370347-4691.jpg

جریدے کا کہنا ہے کہ" بیلا حدید مردوں کے ملبوسات کو مرد حضرات سے بھی زیادہ بہتر انداز میں پہنتی ہیں اور ہر طرح کا فیشن اُن پر بہترین لگتا ہے"۔