ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل مویشی منڈی شاہ پورکانجراں میں قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت جاری

ماڈل مویشی منڈی شاہ پورکانجراں میں قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ماڈل مویشی منڈی شاہ پورکانجراں میں قربانی کےجانوروں کی خریدوفروخت جاری ہے ۔ 

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد جانور خریدنے میں مصروف ہے ۔ ایک سےبڑھ کرایک جانور خریداروں کی توجہ کامرکزبن گئے ۔ بکرے، دنبے، چھترے ،بیل،اونٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ 

شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں بیل کی قیمتیں کم، مویشی منڈی میں خریداروں اوربیوپاریوں کے درمیان بھاؤتاؤ جاری ہے ۔